پتہ نہیں کہاں سے لوگ چلتے ہوئے آتے ہیں جھنڈے لہراتے ہوئے شہر میں داخل ہوتے کسی کو نظر نہیں آتے کم از کم پندرہ بیس تھانوں کی حدود سے گزر کر آئے ہوں گے کسی کو نظر نہیں آیا جلائو گھیرائو ہوا اور واپس چلے گئے ابھی تو وہاں پہنچے ہیں کل یہاں بھی آجائیں گے کہاں ہیں ریاستی ادارے کیا سب سورہے ہیں عوام کا تحفظ کس نے کرنا یے پہر-??? چیف جسٹس آف پاکستان کے کراچی رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
0 Comments